سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

سید عاطف علی

لائبریرین
اب آ گیا یقین لوگو؟

لیکن عاطف بھائی "لگتی ہیں "کی بجائے صرف "ہیں " لکھتے تو جلدی یقین کر لیتے؟
آپ نے تو ہمیں بھی اپنے بارے شک میں ڈال دیا۔:D
ارے بٹیا یہ 'ہمارا' گمان ہے جو یقین کی منزلوں سے بھی پرے ہے۔
یہ میں کیا کہہ رہاہوں ؟ لگتا ہے میر تقی میر کی روح حلول کر گئی مجھ میں آج تو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بٹیا یہ 'ہمارا' گمان ہے جو یقین کی منزلوں سے بھی پرے ہے۔
یہ میں کیا کہہ رہاہوں ؟ لگتا ہے میر تقی میر کی روح حلول کر گئی مجھ میں آج تو
لیکن کر تو تعریف ہی کے معنوں میں ہیں نا؟ ایک تو سب اتنا مشکل مشکل بولتے ہیں۔ وہاں رفع آفات سماوی کا لفظ بھگتایا اور یہاں یقین کی منزلوں سے پرے دیکھنا پڑا؟
ہمیں تو لگتا ہے کہ آپ بھی ان دو کے ساتھ مل گئے ہیں۔
 
Top