khabarkahani
محفلین
کراچی میں تعلیمی سال دو ہزار اٹھارہ –انیس کے لئے گیارہویں جماعت میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
سینٹرل ایڈمیشن پالیسی کے تحت داخلہ فارم آن لائن دستیاب ہیں۔ گیارہویں جماعت میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدوار آن لائن فارم حاصل کرسکتے ہیں۔
کراچی کے کالجز میں گیارہویں جماعت میں داخلے کے لیے سیکریٹری کالجز ایجوکیشن لبنیٰ صلاح الدین نے گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس میں آن لائن فارم پُر کرنے کی سروس کا افتتاح کیا۔
سیکریٹری کالجز نے کہا کہ پچاسی کالجوں میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر آن لائن سروس کے ذریعے دئیے جائیں گے جبکہ تریپن کالجوں میں متعلقہ کالج پرنسپل کو داخلے کا اختیار ہوگا۔
آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
کراچی کے کالجوں کے لئے آن لائن فارم ابھی حاصل کریں
Click here to download Admission Form for Karach
کالجوں کے بارے میں معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
Click here for information about colleges
دیگر بورڈز کے فارم حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
Click here to download Forms for other Boards
ربط