رفیع کبھی خود پہ ، کبھی حالات پر رونا آیا

ظفری

لائبریرین
[ame="[media=youtube]oP6qpvxo3E4[/media]"]
Two Songs Video
1 . کبھی خود پہ َ کبھی حالات پہ رونا آیا​
2 . میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا​
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ ظفری - کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا - میرا بھی اور میری والدہ کا بھی بہت پسندیدہ گانا تھا -
 

زونی

محفلین
بہت شکریہ چاچو ;)، محمد رفیع کی گائیگی کے کیا کہنے ، دونوں ہی گانے زبردست ہیں:)
 

تعبیر

محفلین
ظفری اس بھائی صاحب سے کہیں کہ دکھی ایکٹنگ نہ کیا کرے کیوں کہ وہ کامیڈی بن جاتی ہے :grin:
 
Top