ویب ڈیویلپمنٹ کانفرنس : بین الاقوامی ڈومین نام

الف نظامی

لائبریرین
کانفرنس کی دستاویزات یہاں ملاحظہ ہوں

کانفرنس کی تصاویر یہاں ملاحظہ ہوں
کانفرنس کے شرکاء:
محترمہ جہاں آراء
صدر پاکستان سافٹ وئیر ہاوسز ایسوسی ایشن​
ڈاکٹر قاسم بھگیو
ڈین فکیلٹی آف آرٹس جامعہ سندھ​
ڈاکٹر امداد علی اسماعیلی
ڈائریکٹر انسیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ، جامعہ سندھ​
ڈاکٹر محمد عابد
چئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس ، جامعہ پشاور​
ڈاکٹر سلمی شاہین
ڈائریکٹر پشتو اکادمی​
صدیق بلوچ
ڈائریکٹر بلوچی اکادمی​
زاہد روف
انچارج آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ مینیجمنٹ سائنسز
ڈاکٹر محمد افضل
ڈائریکٹر ، ڈاکٹر عبد القدیر خان انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، کہوٹہ
شہزاد احمد
BytesForAll​
اشعر نثار
PKNIC​
حافظ صفوان چوہان
مشیر اردو انفارمیٹکس ، مقتدرہ قومی زب​
ان
ڈاکٹر احسان
پاکستان براڈ کاسٹنگ اکادمی​
 
Top