السلام علیکم
ڈاکٹرمحمد یونس بٹ کی کتابیں تصویری شکل میں میرے پاس ہیں۔۔۔کیا انھیں لائبریری کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔۔؟؟؟ اگر ہاں تو وہ کتابیں ذپ فارمٹ میں ہیں۔۔میں انھیں کس کے حوالے کروں۔۔؟؟؟
منصور بھائی یہ تو مجھے نہیں پتہ۔۔۔۔:s دراصل کچھ دن پہلے میں نے اپنے کیبل نیٹ والے کا شئیرنگ میڈیا چیک کیا تھا۔۔۔وہاں مجھے اردو کی کچھ کتابیں تصویری فارمٹ میں نظر آئیں تو سوچا آپ سے پوچھ لوں کہ اردو لائبریری کا حصہ بن سکتی ہیں یا نہیں۔