ڈائل اپ اور اردو ویب

دو روز سے کسی وجہ سے میرا ڈی ایس ایل نہیں چل رہا لہٰذا مجبورا ڈائل اپ استعمال کررہا ہوں اور اردو ویب پر آئے بغیر چین نہیں آتا سو یہاں جب آیا تو یہ دیکھ کر حیرا رہ گیا کہ کافی اچھی اسپیڈ ہے جبکہ براڈ بینڈ استعمال کرکہ یہ سمجھتے تھے کہ شاید اردو ویب کی اسپیڈ کم ہے۔ اردو ویب زندہ باد۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ظہور، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اس وقت فورم ڈائل اپ پر بھی ٹھیک چل رہی ہے اور تمہیں چین بھی آ گیا ہے۔ :)
 
چاند بابو

محفلین
جی بالکل میں بھی صبح کے وقت ڈائل اپ پر ہوتا ہوں اور اردومحفل بالکل درست سپیڈ سے چلتی ہے۔ بہرحال آج تقریبا 10 بجے رات سے 11 بجے رات تک مجھے فورم میں داخل نہیں ہونے دیا گیا اور فورم کا پیغام آ رہا تھاکہ
Server is too busy please try later لیکن میرے خیال میں یہ بینڈ وڈتھ کا مسئلہ تھا جو اب دور ہو گیا ہے۔
 
arifkarim

معطل
دو روز سے کسی وجہ سے میرا ڈی ایس ایل نہیں چل رہا لہٰذا مجبورا ڈائل اپ استعمال کررہا ہوں اور اردو ویب پر آئے بغیر چین نہیں آتا سو یہاں جب آیا تو یہ دیکھ کر حیرا رہ گیا کہ کافی اچھی اسپیڈ ہے جبکہ براڈ بینڈ استعمال کرکہ یہ سمجھتے تھے کہ شاید اردو ویب کی اسپیڈ کم ہے۔ اردو ویب زندہ باد۔

آپکو محفل پر باقاعدگی سے آتے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ شکر اللہ آپ کی محفل سے رنجشیں بھی دور ہوئیں۔ خوش رہیے!
 
Top