چہرے کیا کہتے ہیں ؟

تفسیر

محفلین
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
[quote:b7e250cd48="بوچھی"]:p اس میں سب جو جو اچھا ہے وہی میرا چہرہ ہے ۔ 8)
:chill:

چھوٹی بہن ۔:lol:

آپ کے بھیا کا چہرہ کتنا سندر ہے

پیشانی کی چوڑائی 4 سے 5 انچ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
پیشانی پر بالوں کی لائن انگریزی حرف ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
آنکھیں اپنے حجم کے لحاظ سے معمول سے بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
چوڑی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ناک کی بیرونی ساخت اوپر کی جانب نوک دار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
کان کا بالائی حصہ آنکھوں کی سطح سے بلند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ہونٹ بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
بھویں آنکھ کے بہت قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ابرو کشیدہ ،باریک،اور کمان کی مانند خمدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
گردن پر دو لکیریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
رخساروں پر مسکراتے ہوئے گڑھے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک

:lol:

یہ تصویر آپ کی ہی ہے اگر تو دوبارہ چیک کریں :) کافی غلطیاں ہیں آپ کے چیک میں یا برا نا مانیں تو میں لکھ دوں :p

میری بہن بوچھی سے اجازت سے لیں ۔ وہ میری شادی کا ذمہ لے چکی ہیں۔ آپ کے چیک پڑھ کر میری ہونے والی کہیں بھاگ نہ جاے
:lol: :lol: :lol:

یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی :shock: بکھرے بال۔۔۔۔۔۔ :p
میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے :p ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی :p بھویں بھی زکوٹا جن سے ملتی جلتی ہیں نہ ہی کشیدہ ہیں نہ کمان دار :p رخسار پر گڑھے تو نہیں لکیر نظر آرہی ہے تصویر میں :shock:
اب اگر آپ کی وہ بھاگ گئیں تو میرا کی بنے گا :shock:

:lol:
یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی

ہاں یہ توصحیح ہے ۔ میں شادی سے پہلے کی تصویر اس لئے نہیں لگائ کہ بہت سی لڑکیوں کے دل ٹوٹ جائیں گے کہ بہت اچھی opportunity کھودی :p :lol:

بکھرے بال۔۔۔۔۔۔

کمال کی نگاہ ہے آپکی ۔ میرا بال بال دیکھ لیا۔ گن بھی لیں ۔ سارے موجود ہیں نا :lol:

میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔

مونث ، ملن ، محبت ، محبوبہ ، ملاپ ، منگنی، منگیتر ، مہندی ، مہک ، منکوحہ ، میل ۔

میں نے تو کبھی بھی ان سب کو بڑے AIM سے نہیں دیکھا ۔میرے لئے یہ تو بغیر AIM کے ہوگیں ۔ اردو میں بھی اور انگریزی میں بھی
:p :lol: :p :lol:

آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے

یہ تو میں نے کبھی نہیں سننا ۔ " کیا مرد ناک میں چُوڑی پہنتے ہیں؟" امریکہ میں لونگ تو پہنے ہوے دیکھا ہے:lol:

ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی

ماشہ اللہ اتنی قربت ۔ پھیلی ہوئ ناک کے بال اور چوہے نظر آ گے ہوں گے۔ :cry: توبہ توبہ

بھویں بھی زکوٹا جن سے ملتی جلتی ہیں نہ ہی کشیدہ ہیں نہ کمان دار

کیوپیڈ کا تیرتودل پر بہت پہلےلگ چکا ہے۔ اب کمان کی بات جانےدیں۔ کیوں پرانے زخم کھولتی ہیں۔
:pagaldil:

رخسار پرگڑھے تو نہیں لکیر نظر آرہی ہے تصویر میں

اصلی اور نقلی میں فرق ہوتا ہے نا - :lol:
تصویر میری دل تیرا بہلا نہ سکےگی

اب اگر آپ کی وہ بھاگ گئیں تو میرا کی بنے گا ۔

اگر ایسا ہوا تو میں کبھی بھی آپ کومعاف نہیں کروں ۔ ہاں صرف ایک صورت میں معاف کردوں گا ۔کہ آپ میری علم عروض کی کتاب پرروف ریڈ کردیں ۔ نہیں تو ساری زندگی مجھے افسوس رہے کہ کاش آپ نے میری پہلی خواہش کا احترام کیا ہوتا۔ :(

اچھا ایک غزل پڑھیں -
یہ آپ سے محفل میں ملنے سے بہت پہلے لکھی تھی ۔ یہ اس لئے بتا رہا ہوں کہ میری ہونے والی تو آپ کی وجہ سے بھاگ گئی ہے کہیں آپ یہ پڑھ کر نہ بھاگ جائیں ۔ :lol:

میرے دل میں ہمشہ تواب رہتا ہے
کافر تو ہے ، تیرا تو دل خراب رہتا ہے

دے جگہ تو ذرا تیرے دل میں مجھے
رہوں گا جیسے کانٹوں میں گلاب رہتا ہے

نا دیکھ پاؤگے میرا گلنار سا چہرا تم بھی
چہرے پہ میرے ہر وقت نقاب رہتا ہے

نا ہے دیکھنے کی اور نہ ہی ملنے کی تمنا
رہوں گا میں ، ا سطرح جیسے حجاب رہتا ہے

کیوں جاتے ہیں مسجد پھر ، اہل ایماں تفسیر
میرا تو اللہ سے ہر وقت خطاب رہتا ہے
.
:cool:

آپ شادی سے پہلے شادی کے بعد کی تصویر لگاتے تو کوئی بات بھی تھی :p
لو جناب مجھے کیا پتہ پہلے کتنے بال تھے اور اب کتنے تو گِن کے ٹائم کون ضائع کرے :p
میں نے ناک کے اندر کے بارے میں مضمون تو لکھا ہی نہیں توبہ گندی ناک کی گندی باتیں آپ نے کی ہیں :shock:
کہاں بھویں اور کہاں کیوپڈ کا تیر پہلی بار سُنا ہے کہ کیوپڈ کا تیر بھووں پر لگتا ہے :shock: بات بھووں کے کمان کی ہوئی تھی :p
اگر بھاگ بھی گئیں آپ کی وہ تو کیا ہوا،یہ والی بھاگیں گی ناں،آپ نے کہا بار بار شادی اس لئے کرتا ہوں کہ ننھی کو کمیشن ملے تو ایک بھاگی تو کیا اور ہیں ناں :p آپ کی غزل اچھی ہے ،میں بھاگنے والوں میں نہیں ہوں :p

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ :lol:

یہاں تو گل ہی مُک گئی :chill:

اس جملہ کا مطلب سمجھائیں ۔ کافی دن سوچا ، سمجھ نہیں آیا :?

آپ نے لکھا تھا میرے جواب پر کہ بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی،مطبل یہ کہ آپ کے پاس جواب ہی نہیں تھا ،آپ ہار گئے ہیں مان جائیں :p[/quote:b7e250cd48]

میں نے کہا ۔ “مشکل“ اور آپ نے سمجھ لیا “ہار

سمجھتے ہیں تم کو وہ ایک کانٹا تفسیر
پہنارہے ہواُن کو پھولوں کا ہار کیوں

یہ تو نا انصافی ہے کہ اردو کے بجاے دوسری پیاری زبان استعمال کرلی
جویریہ بھی مجھے اسی طرح ہراتی ہیں لیکن وہ پشتو اور فارسی استعمال کرتی ہیں

:lol: :lol: :lol: :lol:
:lol:
:
 
حجاب

محفلین
تفسیر صاحب آپ نے اتنے دن لگا دیئے تو ظاہر ہے ہار گئے ناں :p
جواب ہی نہیں دیا تھا آپ نے تو میں ہی جیتوں گی ناں۔ :)
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
جناب ھمارا گاوں یہاں ضلع سانگھڑ سندھ میں ھے اور آپ یقین کریں موذن کی اذان سے پہلے جو یہ دیسی مرغ بانگ دینا شروع کرتے ھیں تو طلوع آفتاب تک جاری رہتے ھیں۔اور اس پر پنجابی میں ایک مشہور لوک گیت بھی ھے۔
ککڑا دھمی دییا کوویلے ڈتی ہیی بانگے۔​
 
تفسیر

محفلین
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
[quote:e09d941257="بوچھی"]:p اس میں سب جو جو اچھا ہے وہی میرا چہرہ ہے ۔ 8)
:chill:

چھوٹی بہن ۔:lol:

آپ کے بھیا کا چہرہ کتنا سندر ہے

پیشانی کی چوڑائی 4 سے 5 انچ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
پیشانی پر بالوں کی لائن انگریزی حرف ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
آنکھیں اپنے حجم کے لحاظ سے معمول سے بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
چوڑی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ناک کی بیرونی ساخت اوپر کی جانب نوک دار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
کان کا بالائی حصہ آنکھوں کی سطح سے بلند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ہونٹ بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
بھویں آنکھ کے بہت قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ابرو کشیدہ ،باریک،اور کمان کی مانند خمدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
گردن پر دو لکیریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
رخساروں پر مسکراتے ہوئے گڑھے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک

:lol:

یہ تصویر آپ کی ہی ہے اگر تو دوبارہ چیک کریں :) کافی غلطیاں ہیں آپ کے چیک میں یا برا نا مانیں تو میں لکھ دوں :p

میری بہن بوچھی سے اجازت سے لیں ۔ وہ میری شادی کا ذمہ لے چکی ہیں۔ آپ کے چیک پڑھ کر میری ہونے والی کہیں بھاگ نہ جاے
:lol: :lol: :lol:

یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی :shock: بکھرے بال۔۔۔۔۔۔ :p
میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے :p ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی :p بھویں بھی زکوٹا جن سے ملتی جلتی ہیں نہ ہی کشیدہ ہیں نہ کمان دار :p رخسار پر گڑھے تو نہیں لکیر نظر آرہی ہے تصویر میں :shock:
اب اگر آپ کی وہ بھاگ گئیں تو میرا کی بنے گا :shock:

:lol:
یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی

ہاں یہ توصحیح ہے ۔ میں شادی سے پہلے کی تصویر اس لئے نہیں لگائ کہ بہت سی لڑکیوں کے دل ٹوٹ جائیں گے کہ بہت اچھی opportunity کھودی :p :lol:

بکھرے بال۔۔۔۔۔۔

کمال کی نگاہ ہے آپکی ۔ میرا بال بال دیکھ لیا۔ گن بھی لیں ۔ سارے موجود ہیں نا :lol:

میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔

مونث ، ملن ، محبت ، محبوبہ ، ملاپ ، منگنی، منگیتر ، مہندی ، مہک ، منکوحہ ، میل ۔

میں نے تو کبھی بھی ان سب کو بڑے AIM سے نہیں دیکھا ۔میرے لئے یہ تو بغیر AIM کے ہوگیں ۔ اردو میں بھی اور انگریزی میں بھی
:p :lol: :p :lol:

آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے

یہ تو میں نے کبھی نہیں سننا ۔ " کیا مرد ناک میں چُوڑی پہنتے ہیں؟" امریکہ میں لونگ تو پہنے ہوے دیکھا ہے:lol:

ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی

ماشہ اللہ اتنی قربت ۔ پھیلی ہوئ ناک کے بال اور چوہے نظر آ گے ہوں گے۔ :cry: توبہ توبہ

بھویں بھی زکوٹا جن سے ملتی جلتی ہیں نہ ہی کشیدہ ہیں نہ کمان دار

کیوپیڈ کا تیرتودل پر بہت پہلےلگ چکا ہے۔ اب کمان کی بات جانےدیں۔ کیوں پرانے زخم کھولتی ہیں۔
:pagaldil:

رخسار پرگڑھے تو نہیں لکیر نظر آرہی ہے تصویر میں

اصلی اور نقلی میں فرق ہوتا ہے نا - :lol:
تصویر میری دل تیرا بہلا نہ سکےگی

اب اگر آپ کی وہ بھاگ گئیں تو میرا کی بنے گا ۔

اگر ایسا ہوا تو میں کبھی بھی آپ کومعاف نہیں کروں ۔ ہاں صرف ایک صورت میں معاف کردوں گا ۔کہ آپ میری علم عروض کی کتاب پرروف ریڈ کردیں ۔ نہیں تو ساری زندگی مجھے افسوس رہے کہ کاش آپ نے میری پہلی خواہش کا احترام کیا ہوتا۔ :(

اچھا ایک غزل پڑھیں -
یہ آپ سے محفل میں ملنے سے بہت پہلے لکھی تھی ۔ یہ اس لئے بتا رہا ہوں کہ میری ہونے والی تو آپ کی وجہ سے بھاگ گئی ہے کہیں آپ یہ پڑھ کر نہ بھاگ جائیں ۔ :lol:

میرے دل میں ہمشہ تواب رہتا ہے
کافر تو ہے ، تیرا تو دل خراب رہتا ہے

دے جگہ تو ذرا تیرے دل میں مجھے
رہوں گا جیسے کانٹوں میں گلاب رہتا ہے

نا دیکھ پاؤگے میرا گلنار سا چہرا تم بھی
چہرے پہ میرے ہر وقت نقاب رہتا ہے

نا ہے دیکھنے کی اور نہ ہی ملنے کی تمنا
رہوں گا میں ، ا سطرح جیسے حجاب رہتا ہے

کیوں جاتے ہیں مسجد پھر ، اہل ایماں تفسیر
میرا تو اللہ سے ہر وقت خطاب رہتا ہے
.
:cool:

آپ شادی سے پہلے شادی کے بعد کی تصویر لگاتے تو کوئی بات بھی تھی :p
لو جناب مجھے کیا پتہ پہلے کتنے بال تھے اور اب کتنے تو گِن کے ٹائم کون ضائع کرے :p
میں نے ناک کے اندر کے بارے میں مضمون تو لکھا ہی نہیں توبہ گندی ناک کی گندی باتیں آپ نے کی ہیں :shock:
کہاں بھویں اور کہاں کیوپڈ کا تیر پہلی بار سُنا ہے کہ کیوپڈ کا تیر بھووں پر لگتا ہے :shock: بات بھووں کے کمان کی ہوئی تھی :p
اگر بھاگ بھی گئیں آپ کی وہ تو کیا ہوا،یہ والی بھاگیں گی ناں،آپ نے کہا بار بار شادی اس لئے کرتا ہوں کہ ننھی کو کمیشن ملے تو ایک بھاگی تو کیا اور ہیں ناں :p آپ کی غزل اچھی ہے ،میں بھاگنے والوں میں نہیں ہوں :p

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ :lol:

یہاں تو گل ہی مُک گئی :chill:

اس جملہ کا مطلب سمجھائیں ۔ کافی دن سوچا ، سمجھ نہیں آیا :?

آپ نے لکھا تھا میرے جواب پر کہ بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی،مطبل یہ کہ آپ کے پاس جواب ہی نہیں تھا ،آپ ہار گئے ہیں مان جائیں :p[/quote:e09d941257]
.
میں ہارگیا - میں اسکا اقرار کرتا ہوں:lol:

لگاتے تھے مرہم دل کے زخم پر
چھڑک کر نمک اس پہ جانے لگے

ان کا چلن

سامنے آتے تھے پہلے مگر اب
بھاگ کر چلمن میں وہ جانے لگے

دیدوں سے دیدے ملاتے تھے پہلے
شرم سے سر کو اب جُھکانے لگے

کبھی بیٹھ کر سنتے تھے میری غزل کو
چھپ کر اُن کو اب گُنگنانے لگے

چلتا تھا ذکر رات بھر آرزو کا میری
تمنا اپنی مجھ سے ، اب وہ دُہرانے لگے

لگاتے تھے مرہم دل کے زخم پر
چھڑک کر نمک اس پہ جانے لگے

داستاںِ دل سنائ ان کو میں نے
مگر اُن کو سب یہ فسانے لگے

چھوڑ دو شاعری کو تفسیر
گھر اپنا تم ، اب گرانے لگے
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: ہاں اسی لئیے تو کہا کہ اب بولیں ۔ :lol: 8)
میرے دوست کی بہن
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
میرے دوست کی ایک بہن ہے وہ صُبح سَویرے اُٹھتی ہیں ۔
وُضو کر کے نماز پڑھتی ہیں ۔
ناشتے کی تیّاری میں امّی کی مَدَد کرتی ہے۔
جب وہ مُنہ ہاتھ دوھولیتا ہے تو وہ اس کے ساتھ ناشتا کرتی ہے -
اِس کے بعَد وہ کپڑے بَدَل کر اِسکول چلی جاتی ہے۔
جب اسکول سے واپس آتی ہیں تو پہلے کھانا کھاتی ہے ۔
کچھ دیر آرام کرکے اسکول کا کام کرتی ہے ۔
پھر اُسے پڑھاتی ہے- رات کو اچھّی اچھّی کہانیاں سُناتی ہے۔
صُبح اَذان کے وقت جگا دیتی ہے۔
میرے دوست کی بہن کتنی اچھّی ہے
میری پیاری بہن بوچھی کتنی خراب ہے
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

اچھا ٹھیک ہے میں خراب ہی بھلی :p آپکا اپنا ہی نقصان ہے رشتے میں نے ہی کروانے تھے نا ؟ 8)
:lol:

آپ کی کارپوریشن کے اسٹاک ڈاؤن ہیں۔ ہم نےخود کا شادی دفتر کھول لیا ہے۔ آپ ہماری فائل کو ہمیں سمندری راستے سے بھیج دیں :lol:

:p نئی فائل بنا لیں پہلے والی سمندر میں جا گری ہے تاب نہ لاتے ہوئے ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
[quote:461a5c288b="تفسیر"][quote:461a5c288b="بوچھی"]:p اس میں سب جو جو اچھا ہے وہی میرا چہرہ ہے ۔ 8)
:chill:

چھوٹی بہن ۔:lol:

آپ کے بھیا کا چہرہ کتنا سندر ہے

پیشانی کی چوڑائی 4 سے 5 انچ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
پیشانی پر بالوں کی لائن انگریزی حرف ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
آنکھیں اپنے حجم کے لحاظ سے معمول سے بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
چوڑی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ناک کی بیرونی ساخت اوپر کی جانب نوک دار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
کان کا بالائی حصہ آنکھوں کی سطح سے بلند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ہونٹ بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
بھویں آنکھ کے بہت قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
ابرو کشیدہ ،باریک،اور کمان کی مانند خمدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
گردن پر دو لکیریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک
رخساروں پر مسکراتے ہوئے گڑھے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- چیک

:lol:

یہ تصویر آپ کی ہی ہے اگر تو دوبارہ چیک کریں :) کافی غلطیاں ہیں آپ کے چیک میں یا برا نا مانیں تو میں لکھ دوں :p

میری بہن بوچھی سے اجازت سے لیں ۔ وہ میری شادی کا ذمہ لے چکی ہیں۔ آپ کے چیک پڑھ کر میری ہونے والی کہیں بھاگ نہ جاے
:lol: :lol: :lol:

یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی :shock: بکھرے بال۔۔۔۔۔۔ :p
میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے :p ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی :p بھویں بھی زکوٹا جن سے ملتی جلتی ہیں نہ ہی کشیدہ ہیں نہ کمان دار :p رخسار پر گڑھے تو نہیں لکیر نظر آرہی ہے تصویر میں :shock:
اب اگر آپ کی وہ بھاگ گئیں تو میرا کی بنے گا :shock:

:lol:
یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی

ہاں یہ توصحیح ہے ۔ میں شادی سے پہلے کی تصویر اس لئے نہیں لگائ کہ بہت سی لڑکیوں کے دل ٹوٹ جائیں گے کہ بہت اچھی opportunity کھودی :p :lol:

بکھرے بال۔۔۔۔۔۔

کمال کی نگاہ ہے آپکی ۔ میرا بال بال دیکھ لیا۔ گن بھی لیں ۔ سارے موجود ہیں نا :lol:

میں نے بالوں کی لائن انگریزی حرف M سے یعنی بگ ایم سے بتائی ہے ،آپ کی تو لائن چھوٹے ۔ایم ۔کی طرح ہے۔

مونث ، ملن ، محبت ، محبوبہ ، ملاپ ، منگنی، منگیتر ، مہندی ، مہک ، منکوحہ ، میل ۔

میں نے تو کبھی بھی ان سب کو بڑے AIM سے نہیں دیکھا ۔میرے لئے یہ تو بغیر AIM کے ہوگیں ۔ اردو میں بھی اور انگریزی میں بھی
:p :lol: :p :lol:

آپ کی ناک چوڑی نہیں پھیلی ہوئی ہے

یہ تو میں نے کبھی نہیں سننا ۔ " کیا مرد ناک میں چُوڑی پہنتے ہیں؟" امریکہ میں لونگ تو پہنے ہوے دیکھا ہے:lol:

ناک کو کسی عدسے سے بھی دیکھیں نہ تو بھی نوک دار نہیں نظر آئے گی

ماشہ اللہ اتنی قربت ۔ پھیلی ہوئ ناک کے بال اور چوہے نظر آ گے ہوں گے۔ :cry: توبہ توبہ

بھویں بھی زکوٹا جن سے ملتی جلتی ہیں نہ ہی کشیدہ ہیں نہ کمان دار

کیوپیڈ کا تیرتودل پر بہت پہلےلگ چکا ہے۔ اب کمان کی بات جانےدیں۔ کیوں پرانے زخم کھولتی ہیں۔
:pagaldil:

رخسار پرگڑھے تو نہیں لکیر نظر آرہی ہے تصویر میں

اصلی اور نقلی میں فرق ہوتا ہے نا - :lol:
تصویر میری دل تیرا بہلا نہ سکےگی

اب اگر آپ کی وہ بھاگ گئیں تو میرا کی بنے گا ۔

اگر ایسا ہوا تو میں کبھی بھی آپ کومعاف نہیں کروں ۔ ہاں صرف ایک صورت میں معاف کردوں گا ۔کہ آپ میری علم عروض کی کتاب پرروف ریڈ کردیں ۔ نہیں تو ساری زندگی مجھے افسوس رہے کہ کاش آپ نے میری پہلی خواہش کا احترام کیا ہوتا۔ :(

اچھا ایک غزل پڑھیں -
یہ آپ سے محفل میں ملنے سے بہت پہلے لکھی تھی ۔ یہ اس لئے بتا رہا ہوں کہ میری ہونے والی تو آپ کی وجہ سے بھاگ گئی ہے کہیں آپ یہ پڑھ کر نہ بھاگ جائیں ۔ :lol:

میرے دل میں ہمشہ تواب رہتا ہے
کافر تو ہے ، تیرا تو دل خراب رہتا ہے

دے جگہ تو ذرا تیرے دل میں مجھے
رہوں گا جیسے کانٹوں میں گلاب رہتا ہے

نا دیکھ پاؤگے میرا گلنار سا چہرا تم بھی
چہرے پہ میرے ہر وقت نقاب رہتا ہے

نا ہے دیکھنے کی اور نہ ہی ملنے کی تمنا
رہوں گا میں ، ا سطرح جیسے حجاب رہتا ہے

کیوں جاتے ہیں مسجد پھر ، اہل ایماں تفسیر
میرا تو اللہ سے ہر وقت خطاب رہتا ہے
.
:cool:

آپ شادی سے پہلے شادی کے بعد کی تصویر لگاتے تو کوئی بات بھی تھی :p
لو جناب مجھے کیا پتہ پہلے کتنے بال تھے اور اب کتنے تو گِن کے ٹائم کون ضائع کرے :p
میں نے ناک کے اندر کے بارے میں مضمون تو لکھا ہی نہیں توبہ گندی ناک کی گندی باتیں آپ نے کی ہیں :shock:
کہاں بھویں اور کہاں کیوپڈ کا تیر پہلی بار سُنا ہے کہ کیوپڈ کا تیر بھووں پر لگتا ہے :shock: بات بھووں کے کمان کی ہوئی تھی :p
اگر بھاگ بھی گئیں آپ کی وہ تو کیا ہوا،یہ والی بھاگیں گی ناں،آپ نے کہا بار بار شادی اس لئے کرتا ہوں کہ ننھی کو کمیشن ملے تو ایک بھاگی تو کیا اور ہیں ناں :p آپ کی غزل اچھی ہے ،میں بھاگنے والوں میں نہیں ہوں :p

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ :lol:

یہاں تو گل ہی مُک گئی :chill:

اس جملہ کا مطلب سمجھائیں ۔ کافی دن سوچا ، سمجھ نہیں آیا :?

آپ نے لکھا تھا میرے جواب پر کہ بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی،مطبل یہ کہ آپ کے پاس جواب ہی نہیں تھا ،آپ ہار گئے ہیں مان جائیں :p[/quote:461a5c288b]

فیروز الغات اُردو کے مطابق

“بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی“
مطبل

مُشکِل -دشوار ، کٹھن، سخت ، پیچیدہ ، الجھا ہوا“

یہ مطبل نہیں

ہار شکست ۔ ہزیمت ، مات ، ماندگی

اور جواب کا مطبل یہ ہے۔

پیغام ملنے پر کر پیغام بھیجنا

دیر یا جلدی] کا تو کہیں لکھنا۔۔۔۔
اور ہار تو مقابلہ کرنے پر ہوتی ہے -

کیا ہم مقابلہ کر رہے ؟
موضع ، مقام ، شرائط ، ایک جج یا ایک سے زیادہ
کیا ہم مقابلہ ایک دوسرے سے کریں یا ایک ٹیم میں کریں؟
اگر ٹیم تو میری ٹیم : جویریہ ، امن امان، بوچھی، ماوراء، محب ، قصرانی

ویسے حقیقت یہ ہے کہ ان سب باتوں کے باوجود “ میں ہارگیا - میں اسکا اقرار کرتا
ہوں“

لگاتے تھے مرہم دل کے زخم پر
چھڑک کر نمک اس پہ جانے لگے

ان کا چلن

سامنے آتے تھے پہلے مگر اب
بھاگ کر چلمن میں وہ جانے لگے

دیدوں سے دیدے ملاتے تھے پہلے
شرم سے سر کو اب جُھکانے لگے

کبھی بیٹھ کر سنتے تھے میری غزل کو
چھپ کر اُن کو اب گُنگنانے لگے

چلتا تھا ذکر رات بھر آرزو کا میری
تمنا اپنی مجھ سے ، اب وہ دُہرانے لگے

لگاتے تھے مرہم دل کے زخم پر
چھڑک کر نمک اس پہ جانے لگے

داستاںِ دل سنائ ان کو میں نے
مگر اُن کو سب یہ فسانے لگے

چھوڑ دو شاعری کو تفسیر
گھر اپنا تم ، اب گرانے لگے[/quote:461a5c288b]

واہ ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
صُبح اَذان کے وقت جگا دیتی ہے۔
یہ کام تو کوئی اور بھی کر سکتا ہے :lol:

چلئے ایک ہفتہ کے لیے آپ کی ذمداری ہے :p :lol:
اگر ٹھیک سے کام نہیں کیا تو ٹھیک
ورنہ ۔۔۔۔
باجو سے شکایت کردیں گے
:lol: :p

ٹھیک سے کام نہ کیا تو بھلے میری طرف سے اجازت ہے دل چاہے تو مرغا بنا لیئجیے گا ۔ ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
:lol: چھوٹے بھیا اب اپنا کام ٹھیک سے کیجئے گا ورنہ بڑے بھیا نے مرغا بنا دینا ہے آپکو ۔،

مجھے مرغے سے جوک یاد آگیا ، اک بستی میں بولنے والا مرغا آیا جو اک صبح چیخ چیخ کے بستی کے لوگوں کو نماز کے لئے اٹھا رہا تھا :lol: کہ کمبختوں اٹھ بھی جاؤ نماز کا وقت ہورہا ہے ۔

آدھی سے زیادہ بستی کے لوگ اٹھکر اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے نماز کے لئے نہیں :lol: بلکے بولنے والے مرغے کو دیکھنے کو ۔
 
حجاب

محفلین
فیروز الغات اُردو کے مطابق

“بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی“
مطبل

“ مُشکِل -دشوار ، کٹھن، سخت ، پیچیدہ ، الجھا ہوا“

یہ مطبل نہیں

ہار شکست ۔ ہزیمت ، مات ، ماندگی

اور جواب کا مطبل یہ ہے۔

پیغام ملنے پر کر پیغام بھیجنا

دیر یا جلدی] کا تو کہیں لکھنا۔۔۔۔
اور ہار تو مقابلہ کرنے پر ہوتی ہے -

کیا ہم مقابلہ کر رہے ؟
موضع ، مقام ، شرائط ، ایک جج یا ایک سے زیادہ
کیا ہم مقابلہ ایک دوسرے سے کریں یا ایک ٹیم میں کریں؟
اگر ٹیم تو میری ٹیم : جویریہ ، امن امان، بوچھی، ماوراء، محب ، قصرانی

ویسے حقیقت یہ ہے کہ ان سب باتوں کے باوجود “ میں ہارگیا - میں اسکا اقرار کرتا
ہوں“

لگاتے تھے مرہم دل کے زخم پر
چھڑک کر نمک اس پہ جانے لگے

ان کا چلن

سامنے آتے تھے پہلے مگر اب
بھاگ کر چلمن میں وہ جانے لگے

دیدوں سے دیدے ملاتے تھے پہلے
شرم سے سر کو اب جُھکانے لگے

کبھی بیٹھ کر سنتے تھے میری غزل کو
چھپ کر اُن کو اب گُنگنانے لگے

چلتا تھا ذکر رات بھر آرزو کا میری
تمنا اپنی مجھ سے ، اب وہ دُہرانے لگے

لگاتے تھے مرہم دل کے زخم پر
چھڑک کر نمک اس پہ جانے لگے

داستاںِ دل سنائ ان کو میں نے
مگر اُن کو سب یہ فسانے لگے

چھوڑ دو شاعری کو تفسیر
گھر اپنا تم ، اب گرانے لگے

تفسیر صاحب بات صرف مذاق میں ہو رہی تھی نا میں جیتی ہوں نا ہی آپ ہارے ہیں :)
 
حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت خوب حجاب صاحبہ، پر قیصرانی کو بے نقط کیوں سنا رہی ہیں؟ :D

:shock: یہ میسج جو میں نے پیسٹ کیا یہ تو تفسیر صاحب نے لکھا تھا ،میں نے کاپی کرکے پیسٹ کیا اور اپنا جواب لکھا ہے :?

آپ کا ذکر کہاں ہے ،میں نے کب سنائی آپ کو بے نقط :shock:
 
قیصرانی

لائبریرین
ہیں؟ قیصرانی میں ق کے بعد 2 نقاط ہوتے ہیں۔ وہ نہیں تھے تو کہ دیا۔ اب کیا براہٍ راست توجہ دلاتا :(
 
تفسیر

محفلین
حجاب نے کہا:
تفسیر صاحب بات صرف مذاق میں ہو رہی تھی نا میں جیتی ہوں نا ہی آپ ہارے ہیں :)

ہاں ہاں مذاق ہے نا ۔ :lol:
:lol:خواہ مخواہ کسی نے مجھے ڈرا دیا تھا کہ آپ ۔۔۔ :lol:
اس لئے ایک بار اور کہہ دیتا ہوں :lol:
آپ جیتں اور میں ہارا :lol:

:lol:

:lol: :lol: :lol:
کہتی ہیں کہ مجھ سےہار مان لو
کہلواں گی کئی بار ، میرے یار مان لو

لگا دیا ہے کتّھا اور چونا بھی
حاضر جناب ہے ، تم ہر بار پان لو

چہرے کہتے ہیں دیکھ لو تم سے
ہراؤں گی پھر سے ، ہے اعتبار جان لو

اب توگل ہی مُک گئی تفسیر کی
حجاب دوست ھوں، یار پہچان لو

:lol: :lol: :lol:
 
حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ہیں؟ قیصرانی میں ق کے بعد 2 نقاط ہوتے ہیں۔ وہ نہیں تھے تو کہ دیا۔ اب کیا براہٍ راست توجہ دلاتا :(

قیصرانی اس میں میرا نہیں تفسیر صاحب کا قصور ہے ،اُن کا میسج پیسٹ کیا ہے میں نے جس میں آپ کا نام لکھا تھا تفسیر صاحب نے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:
قیصرانی اس میں میرا نہیں تفسیر صاحب کا قصور ہے ،اُن کا میسج پیسٹ کیا ہے میں نے جس میں آپ کا نام لکھا تھا تفسیر صاحب نے :)
جی جی میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں۔ آپ کی بات سن کر میں تفسیر بھیا کے پاس جاؤں اور وہ مجھے مرغا بنا دیں‌۔ ویسے آپ سے یہ توقع نہیں تھی :(
 
لو جناب اب کیا توقع غلط کردی :? سمجھا ہی دیں۔ :?
 
Top