http://www.youtube.com/watch?v=3aB6dz9XzSU
قیصرانی لائبریرین اگست 18، 2006 #2 اسی فلم کے مزید گانے آجا رے اب میرا دل پکارا جانے نہ نظر پہچانے جگر یہ کون جو دل پر چھایا سنتے تھے نام ہم جن کا یہ شام کی تنہائیاں
اسی فلم کے مزید گانے آجا رے اب میرا دل پکارا جانے نہ نظر پہچانے جگر یہ کون جو دل پر چھایا سنتے تھے نام ہم جن کا یہ شام کی تنہائیاں
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #3 یہ رہے اس گانے کے بول چھوٹی سی یہ زندگانی رےچار دن کی جوانی تری ہائے رے ہائے غم کی کہانی شام ہوئی یہ دیس ویرانہ تجھ کو اپنے بلم گھر جانا سجن گھر جانا راہ میں مورت مت لٹ جانا چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری بابل کا گھر چھوٹا جائے اکھیاں گھور اندھیرا چھائے جی دل گھبرائے آنکھ سے ٹپکے دل کا خزانہ چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری
یہ رہے اس گانے کے بول چھوٹی سی یہ زندگانی رےچار دن کی جوانی تری ہائے رے ہائے غم کی کہانی شام ہوئی یہ دیس ویرانہ تجھ کو اپنے بلم گھر جانا سجن گھر جانا راہ میں مورت مت لٹ جانا چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری بابل کا گھر چھوٹا جائے اکھیاں گھور اندھیرا چھائے جی دل گھبرائے آنکھ سے ٹپکے دل کا خزانہ چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری