چک لو ریوالور

قیصرانی

لائبریرین
ببو مان کا ایک بہت ہی پیارا بیوقوفانہ سا گیت

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Jbqf3qMNvxY[/youtube]​
 

تیشہ

محفلین
gun.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے پاس اس کی بھی وڈیو ہے۔ لیکن وہ گانا سننے میں اچھا ہے دیکھنے میں زیادہ خاص وڈیو نہیں
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا کیوں ہنس رہے ؟ مزے کا سونگ ہے :p پر آپکو یاد ہے مجھے بھی سی ڈی بنا کر دینی ہیں آپ نے میرے من پسند گانوں کی ۔ :? کہ نہیں یاد رہا ؟ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
آپکو یاد ہے مجھے بھی سی ڈی بنا کر دینی ہیں آپ نے میرے من پسند گانوں کی ۔ :? کہ نہیں یاد رہا ؟ :?
بے فکر رہیں باجو۔ میرے پاس ہزاروں گانے ہیں۔ جتنے کہیں گی اتنے آڈیو اور وڈیو ریکارڈ کر کے حوالے کروں گا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ساون دی جھڑی، ببو مان کا ایک اور گانا۔ ضبط کی نظر

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Jc5TvJfXn58[/youtube]​
 
Top