پی ٹی آئی چھوڑنے والے نامور لوگ

جاسمن

لائبریرین

نو مئی کے واقعہ کے بعد بہت سے نامور لوگوں نے پی ٹی آئی سے اپنی وابستگی ختم کر دی۔​

1. بلال غفار ایم پی اے (سندھ)
2. جلیل احمد شرقپوری سابق ایم پی اے (پنجاب)
3. عمر عطاری ایم پی اے (سندھ)
4. سید غلام شاہ صدر ضلع خیرپور
5. قیوم حسام پی کے 91 سے سابقہ امیدوار
6. سلیم اختر لابر سابق ایم پی اے (پنجاب)
7.نادیہ شیر سابق ایم پی اے (پختونخواہ)
8. فواد احمد چودھری سابق وفاقی وزیر و ترجمان و سینئر نائب صدر تحریک انصاف
9. چودھری حسین الہی سابقہ ایم این اے
10. صائمہ ندیم سابقہ ایم این اے
11. احسان الحق چودھری پی پی 247 سے ٹکٹ ہولڈر
12. ڈاکٹر افضل پی پی 248 سے ٹکٹ ہولڈر
13. ڈاکٹر حیدر علی سابقہ ایم این اے
14. جاوید اختر انصاری سابق ایم پی اے (پنجاب)
15. قطب فرید کوریجہ سابقہ ایم این اے
16. چودھری جہانزیب رشید پی پی 257 سے سابقہ امیدوار
17. ملک اکرم سابق ایم پی اے (پنجاب)
18. ملیکہ بخاری
19. جمشید چیمہ
20. مسرت جمشید چیمہ
21. شیخ یعقوب پی پی 125 جھنگ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر
22. ہاشم ڈوگر پی پی 179 قصور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر
23. چوھدری اخلاق پی پی 36 سیالکوٹ سے سابق صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن
24. رائے تیمور بھٹی پی پی 124 جھنگ سے سابق صوبائی وزیر کھیل
25. منصب ڈوگر این اے 164 پاکپتن سے سابق ایم این اے اور پی پی 191 پاکپتن سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر
26. سمیع اللہ چوہدری پی پی 246 بہاولپور سے سابق وزیر خوراک
27. جمشید تھامس پشاور سے تعلق رکھنے والے اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی، اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری
28. فیض اللہ کموکا سابق ایم این اے
29. محمود مولوی سابق ایم این اے
30. عامر محمود کیانی سابق وفاقی وزیر
31. ملک امین اسلم سابق مشیر وزیراعظم
32. ظہیرالدین علیزئی سابق ایم پی اے (پنجاب)
33. عون ڈوگر سابق ایم پی اے (پنجاب)
34. عبدالحئی دستی سابق ایم پی اے (پنجاب)
35. اشرف رند سابق ایم پی اے (پنجاب)
36. نیاز گشکوری سابق ایم پی اے (پنجاب)
37. علمدار قریشی سابق ایم پی اے (پنجاب)
38. قیصر مگسی سابق ایم پی اے (پنجاب)
39. سجاد چھینہ سابق ایم پی اے (پنجاب)
40. مجاہد میتلا سابق ایم پی اے (پنجاب)
41. سنجے گنگوانی ایم پی اے (سندھ)
42. ڈاکٹر عمران شاہ ایم پی اے (سندھ)
43. ڈاکٹر امجد مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات
44. کریم گبول ایم پی اے (سندھ)
45. جے پرکاش سابق ایم این اے
46. اقبال وزیر سابق صوبائی وزیر (پختونخواہ)
47. ملک جواد حسین سابق ایم این اے
48. مبین خلجی صوبائی وزیر (بلوچستان)
49. ہشام انعام اللہ خان سابق صوبائی وزیر (پختونخواہ)
50. سید ذوالفقار علی شاہ سابق امیدوار این اے 100 و سابق تحصیل ناظم چنیوٹ
51. اجمل وزیر سابق وزیر اطلاعات (خیبر پختونخواہ)
52. عثمان خان ترکئی سابق ایم این اے
53. آفتاب صدیقی پی ٹی آئی کراچی صدر و سابق ایم این اے
54. چودھری وجاہت حسین سابقہ ایم این اے
55. ڈاکٹر شیریں مزاری سابق وزیر انسانی حقوق
56. افتخار حسن گیلانی سابق ایم پی اے (پنجاب)
57. عبدالرزاق نیازی پی پی 209 سے ٹکٹ ہولڈر
58. عباد فاروق پی پی 149 سے ٹکٹ ہولڈر
59. سعید الحسن شاہ سابق صوبائی وزیر (پنجاب)
60. فیاض الحسن چوہان سابق صوبائی وزیر (پنجاب)


 
Top