پیپرکلپ ڈانس

محمدصابر

محفلین
ٹوکیو الیکٹرک ٹرین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=STnNmX2gT78"]YouTube - 踊るクリップ[/ame]

اصل میں الیکٹرک ٹرین کے نیچے جو موٹرز ہیں جب وہ چلتی ہیں تو مقناطیسی میدان بن جاتا ہے۔ جس سے کلپ بھی مقناطیس بن جاتے ہیں اور ناچنے لگتے ہیں۔ جونہی وہ رکتی ہیں تو مقناطیسی میدان بھی ختم اور کلپس سے بھی جان نکل جاتی ہے۔
 
Top