پیر بھائی

بابا حاجی

محفلین
ایک مسجد میں دو بزرگ موجود تھے
ایک نے دوسرے سے پوچھا حضرت آپ کس کے مرید ہیں .....
پہلے نے کہا کے میں جس کا مرید ہو اس کا نام ایسے ہی نہیں لوں گا .....
پہلے وضو کیا
پھر دو رکعت نوافل ادا کیے
پھر اتنا رویا کہ دامن گیلا ہوگیا
پھر انتہائی عاجزی انکساری سے ارشاد فرمایا
میں رن مرید ہو
دوسرے بزرگ بولے سبحان اللہ سبحان اللہ ......
آپ تو اپنے پیر بھائی نکلے........
 
عثمان

ہر لطیفے کے لیے ایک الگ دھاگہ کھولنے کی بجائے آپ ایک ہی دھاگہ کھولیے اور یہ تمام لطائف اس میں جمع کر لیں۔
 
سید زبیر

محفلین
ایک مسجد میں دو بزرگ موجود تھے
ایک نے دوسرے سے پوچھا حضرت آپ کس کے مرید ہیں .....
پہلے نے کہا کے میں جس کا مرید ہو اس کا نام ایسے ہی نہیں لوں گا .....
پہلے وضو کیا
پھر دو رکعت نوافل ادا کیے
پھر اتنا رویا کہ دامن گیلا ہوگیا
پھر انتہائی عاجزی انکساری سے ارشاد فرمایا
میں رن مرید ہو
دوسرے بزرگ بولے سبحان اللہ سبحان اللہ ......
آپ تو اپنے پیر بھائی نکلے........

گو کہ میں آپ کا پیر بھائی نہیں ہوں مگر آپ نے تعارف خوب کرایا
 
Top