! پچھلے سال کی بہترین مارشل آرٹس فلم !

طالوت

محفلین
حیرت ہے مارشل آرٹ کی بہترین فلم اور میری نظر سے نہین گزری ۔۔ یہ آُپ کے مطابق بہترین ہے یا ۔۔۔۔ ؟
وسلام
 

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں "کنگھ فو پانڈا " Kung Fu Panda " زیادہ بہتر فلم ہے جسے 7.8/10 ریٹ کیا گیا ہے اسی سائیٹ پر
 

وجی

لائبریرین
اصل فلم میں بھی تو گرافیکس اور کیمرہ ٹریک ہوتی ہے اس میں ایسا کمال کیا ہے
 

طالوت

محفلین
getattachmentyu8.jpg

بتائے تو یہ کس فلم کا منظر ہے ؟
وسلام
 

ماوراء

محفلین
میں نے تھوڑی سی یہ فلم دیکھی تھی۔ پتہ ہوتا کہ اتنی اچھی ہو گی تو ساری دیکھ لیتی۔۔:grin: لیکن اس طرح کی فلمیں کچھ زیادہ پسند نہیں مجھے۔
 
Top