نبیل سپر اسٹار کو کس طرح ڈسپلے کرتے ہیں ۔ جیسا کہ اردو محفل میں کیا گیا ہے۔
ت تفسیر محفلین جون 22، 2007 #1 نبیل سپر اسٹار کو کس طرح ڈسپلے کرتے ہیں ۔ جیسا کہ اردو محفل میں کیا گیا ہے۔
نبیل تکنیکی معاون جون 23، 2007 #2 السلام علیکم، تفسیر میں اس مقصد کے لیے ایک پورٹل بلاک استعمال کر رہا ہوں۔ اسے میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ذیل کے ربط پر رکھ دیا ہے۔ ٹاپ پوسٹرز بلاک والسلام
السلام علیکم، تفسیر میں اس مقصد کے لیے ایک پورٹل بلاک استعمال کر رہا ہوں۔ اسے میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ذیل کے ربط پر رکھ دیا ہے۔ ٹاپ پوسٹرز بلاک والسلام