قمیض پر پڑی سلوٹیں بتاتی ہیں کہ تصویر ایک ہی وقت کھینچی گئی ہے۔
فوٹو شاپ چکر ہے بھئی۔![]()
لیکن آپ یہ لکھنا بھول گئے کہ آپ نے سرجری فوٹو شاپ میں کی ہے![]()
کام تو اچھا کیا ہے، چاہے جہاں بھی کیا ہو
ویسے یارمجھے بھی کچھ سکھا دو نا![]()
او او۔۔۔ ۔۔ واہ بھیا۔۔۔ ۔ لگتا ہے فیس بک پر جو فوٹوشوپڈ تصاویر گھوما کرتی ہیں وہ تمہارے کی کارستانیاں ہیں
کمال کی ادارت ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اے کی کر دتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()