پشتو کے حوالے سے مدد درکار

آداب عرض دوستو
ریڈیو پیس افغانستان میں امریکی آرمی کے ماتحت ایک ریڈیو اسٹیشن ہے جو موجودہ جنگ کے بعد قائم کیا گیا ہے۔ میرے پاس پروگرامز کی تین آڈیو فائلیں ہیں دو پشتو میں اور ایک دری میں۔ کیا کوئی دوست یہ بتاسکتا ہے کہ ان پروگراموں کیا کہا جارہا ہے ۔
پہلی فائل
دوسری فائل
تیسری فائل
 
Top