پسندیدہ جانور!

سید ذیشان

محفلین
جانوروں میں انسان پسند نہیں باقی سب ٹھیک ہیں۔ پودے دیکھنے میں سب ہی اچھے لگتے ہیں، اس لئے ان کو کھانے سے گریز کرتا ہوں۔ بیکٹیریا میں حیاتیات بنانے والے بیکٹیریا پسند ہیں۔ ارکیئا پر کبھی غور کرنے کا وقت میسر نہیں آیا۔ یہ تو ہو گئے سب جاندار۔ بیجان چیزوں کی لسٹ بہت لمبی ہے، پھر کبھی سہی۔
 
یہ میرے مطلب کا جواب ہے۔ دھاگے کا مقصد وصول ہو گیا! :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جانوروں میں انسان پسند نہیں باقی سب ٹھیک ہیں۔ پودے دیکھنے میں سب ہی اچھے لگتے ہیں، اس لئے ان کو کھانے سے گریز کرتا ہوں۔ بیکٹیریا میں حیاتیات بنانے والے بیکٹیریا پسند ہیں۔ ارکیئا پر کبھی غور کرنے کا وقت میسر نہیں آیا۔ یہ تو ہو گئے سب جاندار۔ بیجان چیزوں کی لسٹ بہت لمبی ہے، پھر کبھی سہی۔
اس بات کی روشنی میں پہلا اظہار ناپسندیدگی آپ کی خوراک بھی واضح کر رہا۔۔۔۔۔ :hypnotized:
 
Top