پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

ہادی

محفلین
موضوع کا نام ہے پری انسٹالڈ ونڈوز سیون کی بوٹیبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی۔۔
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایسی ڈی وی ڈی بنا نا چاہتے ہیں جس سے کسی بھی سسٹم پر ڈی وی ڈی کے ذریعہ ونڈوز لوڈ ہو جائے ۔ چاہے سسٹم پر ونڈوز ہو یا نہ ہو۔ - اس قسم کی سی ڈی ونٹرنلس کی 2005 والی بوٹیبل ایکس پی سی ڈی میں دیکھا گیا، ونڈوز سیون کے متعلق ایسی ڈی وی ڈی کے بارے میں جاننے کی کوشش نہیں کی۔
ایسی ڈی وی ڈی کو لائیو ڈی وی ڈی ہی کہتے ہیں نا ؟ ایسی نہیں بنانا چاہتا ۔ایکس پی کی لائیو سی ڈی ہے میرے پاس ۔


پوسٹ نمبر 18 سے معلوم ہوتا ہے ایسی ڈی وی ڈی بھی بنانا چاہتے ہیں جس سے مخصوص برینڈ کے لیپ ٹاپ کے لئے تمام ڈرائورس اور سرٹیفکٹ سمیت فریش انسٹالیشن کےلئے بوٹیبل ڈی وی ڈی بن جائے۔ -- ایسی ڈی وی ڈی متعلقہ کمپنی یا برینڈ کی سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے اس کے لئے ڈی وی ڈی کی رقم انہیں ادا کرنی پڑیگی۔

جی ہاں ہر برانڈ کی علیحدہ ڈی وی ڈی جس میں صرف OEMسرٹیفیکیٹ ہوں ڈرائیور بعد میں انسٹال کیے جا سکتے ہیں مثلا ایسر کے ہر ماڈل کی ایک ڈی وی ڈی دوسرے ماڈل کیلئے ایک اور ڈی وی ڈی نہ کہ ایک ہی ڈی وی ڈی جو ایسر کے ہر ماڈل پر کام کرے۔ میرے اندازے کے مطابق ڈی وی ڈی کی رقم ادا کرنا پڑتی ہے۔

جائز طریقہ کار سے آفلائن ایکٹویشن علم نہیں
جب یہ سرٹیفیکیٹ اس ڈی وی ڈی میں بلٹ ان انسٹال ہو جائیں گے تو پھر ایکٹیویشن کی ضرورت نہیں رہے گی
 

ہادی

محفلین
اب یہ ایرر آ رہا ہے اس کا کوئی حل ہے ؟
Windows cold not collect information for [OSImage] since the specified image file [install.wim] does not exist
 
Top