پریشانی

عاطف بٹ

محفلین
ایک لڑکا پریشان بیٹھا تھا۔
دوست نے پوچھا، کیا ہوا ؟
لڑکا : ایک خط آیا ہے۔ اس میں پستول کی ایک گولی ہے اور لکھا ہے کہ میری بہن سے ملنا چھوڑ دو ورنہ گولی مار دوں گا!
دوست : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ، تم ملنا چھوڑ دو۔
لڑکا : یہی تو مسئلہ ہے یار ، اس نے بہن کا نام نہیں لکھا۔ اب میں کس کس سے ملنا چھوڑوں؟
 
Top