پریشانیوں کی گنتی

نظام الدین

محفلین
سارے دن سب کے لئے اچھے اور سب کے لئے برے نہیں ہوتے، نہ ہی اللہ ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے۔ کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے، کچھ میں آسانی۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، نعمتوں کا حساب کتاب رکھنا اُسے ہمیشہ بھول جاتا ہے۔

(عمیرہ احمد کے ناول ’’مرآۃ العروس‘‘ سے اقتباس)
 
x boy

یہ بہت زیادہ درست ہے اس بارہ میں سورۃ الرحمن میں تفصیل سے موجود ہے
 
Top