! پاک ٹائپ نسخ کا نیا ورژن 2،0 !

arifkarim

معطل
اردو پاک ٹائپ گروپ کی طرف سے پاک ٹائپ نسخ کا نیا ورژن جاری ہو گیا ہے۔ نیز ایک جنوبی ایشیا فلیور کے نام سے بھی ایک فانٹ جاری ہوا ہے۔ خواہشمند افراد اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں:

https://paktype.svn.sourceforge.net/svnroot/paktype/Fonts/Naskh Basic/PakType Naskh Basic.ttf
https://paktype.svn.sourceforge.net/svnroot/paktype/Fonts/Naskh Basic/PakType Naskh Basic SA.ttf

سیمپلز:
https://paktype.svn.sourceforge.net/svnroot/paktype/Fonts/Naskh Basic/Sample.pdf
https://paktype.svn.sourceforge.net/svnroot/paktype/Fonts/Naskh Basic/Sample SA.pdf
 
arifkarim

معطل
اسکی سب سے بہترین خوبی سنہ اور آیت کے نشان کی ایڈوانسڈ پلیسمنٹ ہے، جسکا خواب میں نے کچھ عرصہ قبل؛ القلم قرآن فانٹ بناتے وقت دیکھا تھا۔۔۔۔ پاک ٹائپ کے اس بہترین کام پر انکا شکر گزار ہوں!
 
اسکی سب سے بہترین خوبی سنہ اور آیت کے نشان کی ایڈوانسڈ پلیسمنٹ ہے، جسکا خواب میں نے کچھ عرصہ قبل؛ القلم قرآن فانٹ بناتے وقت دیکھا تھا۔۔۔۔ پاک ٹائپ کے اس بہترین کام پر انکا شکر گزار ہوں!
ویسی عارف بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اردو کے تقریباً کتنے فانٹ ہوگئے ہے جو استعمال ہورہے۔ آج میں دیکھ رہا تھا ہے کہ کافی زیادہ فانٹ تقربیاً ایک ہی جیسی شکل و صورت رکھتے ہے یعنی یا ایشیا نسخ ٹائپ یا پھر اردو لنک جیسی۔۔۔
پچاس سے زیادہ ہی ہونگے مختلف طرزکے فانٹ۔ ہے نا؟
 
میرے پاس تقریبا 100 سے اوپر ہیں۔ نسخ فانٹس کی اشکال زیادہ تر ایک جیسی ہی ہوتی ہے البتہ نستعلیق فانٹس ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں۔ اردو کیلئے نسخ فانٹس تو بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں، کیونکہ یہ پڑھنے کے لحاظ سے نستعلیق کے مقابلے میں بیکار ہیں۔ اخبارات و رسائل میں صرف ہیڈنگز کے طور پر ہی استعمال ہوتے ہیں۔ باقی اس وقت تک کوئی قابل استعمال نستعلیق فانٹ منظر عام پر نہیں آیا۔ علوی نستعلیق کے بعد شاید صورت حال بہت بہتر ہوگی۔۔۔:rolleyes:
 
Top