پاک-آئرلینڈ مقابلے یوٹیوب پر براہ راست نشر ہوں گے

حسیب

محفلین
کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق وہ کوئپو ٹی وی کی جانب سے دونوں میچز کی پروڈکشن کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر دنیا بھر میں میچز کو براہ راست اسٹریم کرے گا۔ یعنی کلونٹارف، ڈبلن میں ہونے والے مقابلوں کی ایک، ایک گیند دنیا بھر میں دیکھی جا سکے گی
اسٹریم اس لنک پر نشر ہو گی۔
www.youtube.com/cricketirelandtv
جبکہ اسے کرکٹ آئرلینڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔
www.cricketireland.ie
 
Top