پاکستان کے خیر خواہ اور بدخواہ

شمشاد

لائبریرین
استاد : وہ کون سے دو بہن بھائی ہیں جنہوں نے پاکستان کی خیر خواہی میں دن رات ایک کر دیا؟

شاگرد : قائد اعظم محمد علی جناح اور فاطمہ جناح

استاد : وہ کون سے دو بہن بھائی ہیں جنہوں نے پاکستان کو بدنام کرنے میں دن رات ایک کر دیا؟

شاگرد : رحمان ملک اور وینا ملک
 
Top