پاکستان کا ہو/بھارت کا/ایران کا /پورپ کا ،کیا فرق پڑتا ہے ''

نور وجدان

لائبریرین
Coming soon ...
Read this blank post and figure out meaning.

دراصل ڈائرءکڑ نے منع کر دیا.ڈائریکڑ بولے تو "میں " ....
آپ کو لمبی تحریر سے۔بچا لیا ...
 

x boy

محفلین
دنیا میں کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو موت تو آنی ہے سب اللہ کا ہے
صرف اللہ ہی اللہ کیا کرو، دل نہ کسی کا توڑا کرو، جو اس دنیا کا مالک ہے
نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ۔
 

مقدس

لائبریرین
روزوں کے حساب سے چاند کہیں کا بهی ہو، کیا فرق پڑتا ہے۔۔آرام سے روزے رکهنا اسٹارٹ کر لیا کرو :rollingonthefloor:
 
Top