پاکستان بمقابلہ زمبابوے 2013، پہلا ٹی 20

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ۲۰ اوور میں ۵ وکٹوں کے نقصان پر ۱۶۱ اسکور بنائے تھے۔ جنمیں احمد شہزاد ۷۰، شعیب مقصود ۲۶ اور لالہ ۲۳ کے ساتھ نمایاں رہے۔


جواب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ ۲۰ اوور میں ۵ وکٹوں کے نقصان پر ۱۳۶ اسکور بنا سکی۔

شاہد آفریدی نے ۳ جبکہ انور علی اور محمد حفیظ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
 
Top