پاکستانی اسکول جدہ-انگریزی

اخباروں سے پتہ چلا کہ پاکستانی اسکول جدہ کی پرنسپل کو پاکستانی سفارت کار نعیم خان نے فارغ کردیا ہے۔ جبکہ پرنسپل فارغ ہونے سے انکاری ہے۔ اور بدستور عہدہ پر قائم ہے۔ یہ پرنسپل پاکستان کے سینیٹ کی رکن بھی ہے یعنی سینیٹر ہے۔ جبکہ پی پی کی بھی رکن ہے۔ پچھے پانچ سال سے اسکول کی پرنسپل ہے۔ پاکستانی سفارت کار نے ایک عوامی چینل استعمال کرتے ہوئے اس کی برطرفی کے احکام جاری کیے اور خط آخبار میں بھی چھپوادیا۔ جس سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی۔ صورتحال اب تک جوں کی توں ہے۔ پرنسپل کا کہنا ہے کہ اسکول پرائیوٹ ہے اور سفارت کار میری برطرفی کا اختیار نہیں رکھتے۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق معاملہ 60 ملین ریال سالانہ امدن کا ہے

پتہ نہیں پاکستانی سفارت کار کب تک سیاست کاروں کے کاسہ لیس رہے
ہے کوئی برادر جدہ کا جس کو اس معاملے کا مزید علم ہو؟
 
Top