پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

154256.jpg
 

افلاطون

محفلین
آسٹریلیا کے 274 سکور کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 5۔49 اوورز میں 257 سکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں آسٹریلیا نے 5 میچوں کی سیریز 0-5 سے جیت لی۔
 
ویسٹ انڈیز کی جانب سے جونسن چارلس نے 100 جبکہ کائرون پولارڈ نے 45 رنز بنائے
آسٹریلیا کی طرف سے کلنٹ میک کے اور مچل جونسن نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں
 
Top