پال ٹالک

سارا

محفلین
جی میرے پاس پال ٹالک ہے مجھے بہت پسند ہے کیوں کہ یہ بندے کے اپنے تک ہوتا ہے کہ وہ کیسے رومز میں جانا پسند کرتا ہے پال ٹالک پر بہت اچھے اسلامک رومزز ہیں باقاعدہ کورس کروائے جاتے ہیں مردوں عورتوں کے لیے۔۔۔اشتہارات ختم کرنے کا سلسلہ بھی ہے لیکن ابھی ایک مسلئہ ہے کہ کچھ ممالک سے فری جوائن نہیں کیا جا سکتا۔۔وہ ایک سال کے 40 ڈالرز چارج کرتے ہیں۔۔
اسی طرح ایک اور میسنجر ہے جو بالکل پال ٹالک کی طرح ہے HIchatter جو کہ فری ہے اب اس میں بھی کافی لوگوں نے آنا جانا شروع کر دیا ہے اس کی وائس کوالٹی بہت بہتر ہے۔۔
 

سارا

محفلین
جی بھائی ابھی میں نے آپ کو ہائی چیٹر پر دیکھا تھا اسی روم میں جس میں عید کی تکبیریں لگی ہوئی تھی اور آپ نے لکھا تھا آئی ایم نیو ہیر ;)
 

عزیزامین

محفلین
کیا وہاں وائلڈ لائف کے متعلق بھی کوی گروپ ہے یا اپنی مرضی کا گروپ بنایا جا سکتا ہے ایک بات اچھی ہے اشتہار نہیں کیسی روم کو اگنور کیا جا سکتا ہے؟
 

سارا

محفلین
آپ وہاں ہیلپ روم میں جا کر معلومات حاصل کر لیں جس بارے میں جو بھی پوچھنا ہو۔۔۔کیوں کہ میں تو وہاں بس ایک ہی روم میں ہوتی ہوں اس کے علاوہ کہیں سجے کھبے نہیں جاتی۔۔
prefernces میں جا کر پر privacy کھول لیں تو کوئی آپ کو کہیں بھی بلا نہیں سکے گا
 

عزیزامین

محفلین
ہا یی چیٹر بہت فضول ہے وہاں پروپر ہیلپ نہیں ملتی میرے پاس مائیک نہیں وہ صاحب با ضد ہیں ماٰئیک پر آو۔مرغے کی آیک ٹانگ
 

سارا

محفلین
وہ ابھی نیا ہے وہاں زیادہ کام نہیں کیا گیا لوگوں نے بھی ابھی ہی اس طرف آنا شروع کیا ہے اور ہیلپ رومز میں بھی ابھی اتنے ایڈمنز نہیں ہے۔۔میرا کبھی جانا نہیں ہوا اس طرف اس لیے مجھے نہیں معلوم کہ وہ مائیک پر بلا کر ہیلپ کرتے ہیں
 
Top