پاس ورڈ ڈال کر رکھا کر

یوسف سلطان

محفلین
ایک نوجوان مولوی صاحب کے پاس گیااور کہنے لگا مولوی صاحب ایک مسئلے کا حل پوچھنا ہے۔
مولوی صاحب فرماؤ بیٹا!
نوجوان: اکثر رات کو آفس کا کام کرتے کرتے میں صوفے پر ہی سو جاتا ہوں ،رات کو جب میری آنکھ کھلتی ہے تو میں دیکھتا ہوں کہ میری بیوی بیڈ پر سوئی ہوئی ہے اس کے اوپر ایک رضائی ہے اور رضائی سے نور چھلک رہا ہے۔
"تو حضرت میں یہ جاننا چاہتا ہوں میری بیوی کی وہ کون سی ایسی نیکی یا عمل ہے جس کی بدولت اس کی رضائی میں اتنا نور چھلکتا ہے ؟؟؟؟؟"
مولوی صاحب :ابے گدھے،، تو ضرور مرے گا کسی دن یہ نور نہیں چھلکتا بلکہ تیری بیوی رات میں تیرا موبائل چیک کر رہی ہوتی ہے ۔
"پاس ورڈ ڈال کر رکھا کر"
 
Top