ویلکم بیک!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

آج کا دن زیادہ تر وقت اردو ویب سے رابطہ ممکن نہیں رہا تھا۔ اس کی وجہ ہمارے ویب ہوسٹنگ پرووائیڈر ڈریم ہوسٹ کی جانب پیش آنے والی پرابلمز تھیں۔ میں آفس سے گھر واپس آکر ڈریم ہوسٹ کو سپورٹ ریکویسٹ بھیجنے والا تھا کہ مجھے اردو محفل فورم دوبارہ آنلائن نظر آئی اور میں نے خدا کا شکر ادا کیا۔ جن دوستوں نے اس دوران مجھ سے رابطہ کرکے اس بارے میں دریافت کیا تھا ان کا بہت شکریہ۔ اللہ کرے کہ اب فورم کا آپریشن صحیح جاری رہے۔

والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
آمین۔۔۔ ویسے یہ سلسلہ کل شام سے جاری تھا کہ محفل بہت سلو ہو گئی تھی اور بار بار ڈیٹابیس ایرر دے رہی تھی۔ زیک سے بھی اس سلسلے میں‌ بات چیت ہوئی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
آج بھی صورت حال تسلی بخش نہیں ہے۔ مندرجہ ذیل پیغام آ رہا ہے۔

Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
 
Top