ویب سا ئٹ کسی کمپیوٹر پر نہیں کھلتی

ش

شوکت کریم

مہمان
ویب براؤزنگ کے دوران ایک مسٕلہ آتا ہے کہ کوئی مخصوص‌ ویب سائٹ کسی خاص کمپیوٹر پہ نہیں‌کھلتی حالانکہ ویب سائٹ‌ڈائون بھی نہیں ہوتی اور اسی کمپیوٹر پر پراکسی سرور کے ذریعے کھولا جائے تو کھل جاتی ہے۔ یہ مسئلہ کس طرح حل کیا جا سکتا ہے
 
arifkarim

معطل

یہ آپکے آئی ایس پی، یا اس خاص کمپیوٹر پر موجود پروگراموں کا کمال ہے۔ بعض اوقات اینٹی اسپائیویر پروگرامز بعض سائٹس کو ایکسس نہیں کرنے دیتے۔ جبکہ بعض آئی ایس پیز نے اپنی مرضی سے سائٹس بلاک کی ہوتی ہیں!
 
Top