وہ کون تھی

پاکستانی

محفلین
وہ کون تھی
پاکستانی پاپ بینڈ ’وائیٹل سائن‘



[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=jtnehYPTif4[/YOUTUBE]



وہ کون تھی
تمام شہر اس کے حسن میں گم تھا
وہ کیا گئی
پھر تو مستقل خزاں کا موسم تھا
وہ کون تھی
وہ خواب تھی، نیند تھی، خوشبو تھی، کیا تھی وہ
کیا تھی وہ

وہ کون تھی
تمام شہر اس کے حسن میں گم تھا
وہ کیا گئی
پھر تو مستقل خزاں کا موسم تھا
وہ کون تھی

کسی سے نہیں ملتی
نہ بات کرتی
مگر مسکراہٹ
نگاہوں میں ہوتی
وہ آئی تھی جیسے
کہیں آسماں سے
کسی کہکشاں سے
نجانے کہاں سے
جانے کہاں سے

وہ کون تھی
تمام شہر اس کے حسن میں گم تھا
وہ کیا گئی
پھر تو مستقل خزاں کا موسم تھا
وہ کون تھی

وہ آنچل سمیٹے
کتابیں اٹھائے
چلی جا رہی تھی
نگاہیں جھکائے
بہت شوق سے میں
قریب اس کے جاتا
تو کچھ کہہ نہیں پاتا
کچھ کہہ نہیں پاتا
جانے کیا تھا اس کی آنکھوں میں
دل کی دل میں ہی رہ گئی

وہ کون تھی
تمام شہر اس کے حسن میں گم تھا
وہ کیا گئی
پھر تو مستقل خزاں کا موسم تھا
وہ کون تھی
وہ خواب تھی، نیند تھی، خوشبو تھی، کیا تھی وہ
کیا تھی وہ
وہ کون تھی
 
Top