لتا وہ بھُولی داستان لو پھر

دھنک

معطل
وہ بُھولی داستان لو پھر یاد آگئی ،
نظر کے سامنے گھٹا سی چھا گئی
کہاں سے پھر چلے آئے یہ کچھ بھٹکے ہوئے سائے
یہ کچھ بھُولے ہوئے نغمے جو میرے پیار نے گائے
یہ کچھ بچھڑی ہوئی یادیں ، یہ کچھ ٹوٹے ہوئے سپنے
[ame]
 
Top