نیوٹاون کراچی؟

لگتا ہے نیوٹاون کراچی کی بارش کے بعد کی تصویر ہے۔
1100229957-1.jpg

جی نہیں‌یہ وسطی انگلینڈ کی سیلاب کے بعد کی تصویر ہے۔
 
اس پر مجھے ایک واقعہ یاد اگیا جو کہیں پڑھا تھا کہ جب متحدہ ہندوستان کے زمانے میں‌ ملکہ کے یہاں بچہ ہوا تو ان کے حامی کئی دونوں‌شرمائےشرمائے پھرے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے۔
 
Top