مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

Saraah

محفلین
مطبل پون آپ ڈبل مبارک باد لینا چاہتی ہیں چلیں ایک بار اور مبارک ہو !

مع السلام
چلیں پھر ڈبل شکریہ :party:

محسنہ بننے پر بہت بہت مبارک ہو پون صاحبہ!

بہت شکریہ سخنور ''صاحب''

میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاںنننننننننننننننننننننننننننننننننننن :battingeyelashes:

کوئی نہیں آبی بھائی :notlistening:
 
طالوت

محفلین
السلام و اعلیکم بھائیییییییی :battingeyelashes:
پہلے تو مجھے سمجھ ہی نا آئی مجھے لگا میرے ساتھ شرارت ہو گئی ہے کہ میرا نک چینج کر کے محسنہ رکھ دیا گیا ہے :heehee:

لیکن پھر پتہ چلا میں اتنا بولتی ہوں :blush:

یہ احساس دلانے کا بہت شکریہ :biggrin:

اتنا کہاں دو موصوفہ ایسی بھی ہیں جو ایک آدھ دن میں ہی یہ سنگ میل پار کر گئیں ۔ اور یوں بھی کوئی بولے گا تو ہم بھی بولیں گے نا ۔۔۔ تو بولتے رہو بولتے رہو ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Saraah

محفلین
اتنا کہاں دو موصوفہ ایسی بھی ہیں جو ایک آدھ دن میں ہی یہ سنگ میل پار کر گئیں ۔ اور یوں بھی کوئی بولے گا تو ہم بھی بولیں گے نا ۔۔۔ تو بولتے رہو بولتے رہو ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

اچھاااااااااااااااا :heehee:

تو اب میں کیسے بولوں اور کس کے ساتھ بولوں :battingeyelashes:
 
طالوت

محفلین
اچھاااااااااااااااا :heehee:
تو اب میں کیسے بولوں اور کس کے ساتھ بولوں :battingeyelashes:
سب کے ساتھ ، بلا تفریق ! بس کبھی کبھی ہم اپنی ٹانگ اڑاتے رہیں گے ، عادت جو ٹھہری :noxxx:
کوئی نہیں آبی بھائی :notlistening:
آپ نے مجھے ابھی محفل کی سیر بھی نہیں کروائی :raisedeyebrow:
ان کے آنے جانے سے تو لگتا ہے انھوں نے خود بھی ٹھیک سے سیر نہیں کی ہو گی ۔۔
میری جانب سے بھی مبارک ہو۔
یہ سارہ صاحبہ پون کب سے بن گئیں۔
آپ نے 4 سارہ/سارا گنوائیں تھیں محفل سے اسی لئے اب یہ پون ہو گئیں ۔
وسلام
 
Saraah

محفلین
میری جانب سے بھی مبارک ہو۔

یہ سارہ صاحبہ پون کب سے بن گئیں۔

خیر مبارک
:devil:

سب کے ساتھ ، بلا تفریق ! بس کبھی کبھی ہم اپنی ٹانگ اڑاتے رہیں گے ، عادت جو ٹھہری :noxxx:

ان کے آنے جانے سے تو لگتا ہے انھوں نے خود بھی ٹھیک سے سیر نہیں کی ہو گی ۔۔

آپ نے 4 سارہ/سارا گنوائیں تھیں محفل سے اسی لئے اب یہ پون ہو گئیں ۔
وسلام
:heehee:

جی بھیا ضرور :notworthy:

ہاں جی واقعی نہیں کی سیر آبی بھائی نے :rollingonthefloor:

ویسے یہ پون کا مطلب کیا ہوتا۔

ہوا کو کہتے ہیں
 
شکاری

محفلین
ایک اور نئی سارہ آکر پہلے پون پھر محسنہ بن گئی اور مجھے خبر ہی نہیں۔

سارہ +پون + محسنہ بننے پر مبارک باد ہو ۔
 
تعبیر

محفلین

1044573gxm93aoagf.gif
 
Top