نور ہدایت فانٹ ریلیز!

ش

شوکت کریم

مہمان
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فونٹ ڈاون لوڈ ہو چکا۔ اب ہمارے پاس تین فونٹ ہیں سلیم قرآن فونٹ، نور ہدایت اور نور قرآن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نور ہدایت والوں نے تو اپنی سائٹ پر دو پارے رکھے ہوئے ہیں۔ جبکہ سلیم اور نور قران کے بارے میں‌ ہم لاعلم ہیں۔ اب چونکہ تینوں فونٹس میں‌ ٹائپ شدہ مواد موجود ہے۔ تو کیوں نہ کوئی صاحب محفل کے کسی تھڑیڈ پر تینوں‌ فونٹس کی مختلف آیات کے سیمپل ایک جگہ یکجا کر کے پوسٹ‌ کر دیں تاکہ فونٹس میں موجود فرق اور خوبیاں‌ خامیاں ظاہر ہو جائیں اور انکی تصیح‌کی جا سکے۔ کیونکہ اب تک تو سکین شدہ سیمپل ہی دکھائے گئے ہیں۔ جبکہ یہ فورم بھی فونٹ بیسڈ ہے لہزا اگر کوئی صاحب فونٹ بیسڈ سمیپل پوسٹ کرنا جانتے ہیوں تو یہ نیکی کا کام کر گذریں۔
نورقرآن میں‌ٹائپ شدہ آیات یہاں دستیاب ہے http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran
نورہدایت میں‌ٹائپ شدہ قرآنی آیات یہاں‌دستیاب ہیں۔ http://www.noorehidayat.org/index.php?p=alquran
اور سلیم قرآن فونٹ میں ٹائپ شدہ قرآنی آیات یہاں‌موجود ہیں http://www.pakdata.com/products/arabicfont
 
arifkarim

معطل

یہ تینوں فانٹس محفل کے ٹمپلیٹ میں شامل نہیں ہیں۔ اور ہو سکتا ہے کہ اکثر لوگوں نے انہیں ابھی انسٹال ہی نہ کیا ہو۔ اسلئے فانٹ بیسڈ سیمپل پوسٹ کرنا خاصا مشکل ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ پکچر فارمیٹ میں ایک موازنہ پیش کر سکوں۔
 
Top