نظم "چاہت" آدمی، پیڑ اور مکان صاف نیلا آسمان سنگ ریزے اور گلاب سب کے سب اچھے لگے اس کے گھر جاتے ہویے