نا ن بنا نے کا طریقہ

ندیم عامر

محفلین
میدہ 600 گرام
زیتون تیل 2 کھانے والے چمچ
خمیر گیلا 30 گرام
نمک 2 چا ئے والے چمچ
چینی 5 چا ئے والے چمچ
پانی ہلکا گرم 3 ڈیسی لیڑ
دہی ایک ڈیسی لیٹر
1۔ ہلکا گرم پا نی خمیر میں ڈال کر رکھیں لیں 5 سے 10 منٹ
2۔ با قی سب چیزیں مکس کر لیں بڑے چمچ کے سا تھ
3 ۔ اب مکس شدہ پا نی بھی ڈال لیں جب ٹا ئم پورا ہو جایے اب تقریبا 7
سے 10 منٹ تک اس کو ہا تھ سے گھودہنا ہے جب ہو جا ئے تو ایک برتن میں
کپڑے سے ڈھک کر تقریبا 1 گھنٹہ رکھا دیں یہ سا ئز میں ڈبل ہو جا ے گا
اب اس کو چھ حصو ں میں تقسیم کر لیں اور گول نا ن کی شکل دیں لیں
اوون کو گرل کے پوائینٹ پر گرم کر لیں اور سب سے اوپر والے حصے کو چھوڑ کر دوسرے
ٹرے رکھنے والی جگہ پر رکھنا ہے
اوون کے اند ڈالنے سے پہلے اس کے اوپر پتلے دودھ کا ایک ہا تھ گیلا کر ے لگا لیں
اب نان دو دو کر کے پکا تے جائیں اوپر والا حصہ ذرا براون ہو تو الٹا کر لیں اور اب اس کو پکنے دیں
اور جب ریڈی ہو جا ئے تو با ہر نکا ل کر دیسی گھی کا ہا تھ لگا کر کپڑے میں لپیٹ لیں ڈن
 
Top