لتا نام گم جائے گا - لتا

فرخ منظور

لائبریرین
نام گم جائے گا - لتا
فلم: کنارا
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=72gzQv4mvb4&feature=related[/ame]
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب فرخ بھائی ۔۔۔۔ ویسے اس گانے کو بھوپندر سنگھ نے بھی بہت ہی اچھا گایا ہے ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ ظفری - ادھر میں آپ کے پوسٹ کیے گانے کا جواب لکھ رہا تھا اور ادھر آپ :) - بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے بھپندر نے بھی یہ گانا بہت اچھا گایا ہے اگر مجھے ملا تو وہ بھی پوسٹ کردوں گا -
 
Top