می رقصم

یوسف سلطان

محفلین
ایک عورت ایک چھوٹی بچی کے ساتھ ٹرین میں سفر کر رہی تھی اور بچی مسلسل رو رہی تھی .
عورت بار بار کہتی " می رقصم صبر کرو ، می رقصم غصے میں نا آؤ ، می رقصم تھوڑی دیر میں گھر آنے والا ہے ، می رقصم سکون سے بیٹھو . "
پاس کھڑی ایک عورت بولی ، میں نے بڑی مدت بعد اتنی صابر ماں دیکھی ہے جو اپنی بچی کے ساتھ پیار سے پیش آ رہی ہے . ویسے تمہاری بچی کا نام " می رقصم " بہت پیارا ہے .
عورت : اس کے نام کو مارو گولی . اس کو تو میں گھر جا کر پوچھوں گی . " می رقصم " تو میرا نام ہے :heehee:
 
ابن رضا

لائبریرین

:confused::unsure:o_O
 
یوسف سلطان

محفلین
اور میں نے آپ سے اس کا پوچھا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آئی :heehee: تو پھر آپ نے کہا
بہت کوشش کی مگر بے سود؟(n)
میں پھر آپ سے کہنے لگا تھا کہ نہیں سمجھ آئی، پر یہ سوچ کے چپ کر گیا اویں جھڑکیاں نہ پیہ جان :lol:
مبارک ہو سمجھ بھی آ گئی ہے:p
جب آپ نے یہ لکھا تو پتا چلا:doh: :laughing:
 
بڑی غصے والی ماں تھی اور بڑی مشکل سے خود پر ضبط کر رہی تھی۔۔۔گھر آلے پھر خبر لیتی ہوں اس کی۔۔اصل میں وہ خود سے کہہ رہی تھی۔۔۔ہو سکتاہے میرے سمجھنے میں غلطی ہو۔۔۔۔کس کس کو میری بات سے اتفاق ہے۔۔؟؟؟
بہت خوب عمدہ۔۔۔شادی شدہ ہونا کیا ضروری ہے بعض تحریروں کے سمجھنے کو۔۔؟؟؟
 
یوسف سلطان

محفلین
ویسے لطیفہ تو ٹھیک ہے، لیکن نام کی سمجھ نہیں آئی.
صحیح ۔
شکریہ ، سید فصیح احمد بھائی
کس کس کو میری بات سے اتفاق ہے۔۔؟؟؟
جی سید لبید غزنوی بھائی صحیح کہا آپ نے
 
Top