مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اچھا اچھا، میں سمجھ گیا کہ دھیان کدھر ہوتا ہے، امید ہے زینب بھی سمجھ جائے گی۔
 
زین

لائبریرین
ہائے اللہ ۔ آپ سب سمجھ گئے اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔
-------

تصویر میرے اوتار میں ہے تو میری ہی ہوگی۔ :grin:
 
طالوت

محفلین
ہائے اللہ ۔ آپ سب سمجھ گئے اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔
-------

تصویر میرے اوتار میں ہے تو میری ہی ہوگی۔ :grin:

اب اتنے بھی نا سمجھ نہ بنیں جناب !
-------

گویا آپ یہ کہتے ہیں ، کہ شمشاد ، عبداللہ ، زینب ، فاطمہ وغیرہ کے اوتاروں میں ان اپنی تصاویر ہین :noxxx: لالہ ! جی ایک پرواز تو کریں سنا ہے طوفان پھر آ رہا ہے ۔۔

وسلام
 
زین

لائبریرین
سارہ بہنا ، سالگرہ بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
 
عمر سیف

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ۔۔ دیکھ لو پھر سارہ ۔۔۔ :)

جُگ جُگ جیو ۔۔ سدا خوش رہو ۔۔ پھولو پھلو ۔۔
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں تمھارے لیے۔
اور کیک ؟؟ :birthdaycake:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو ۔۔ دیکھ لو پھر سارہ ۔۔۔ :)

جُگ جُگ جیو ۔۔ سدا خوش رہو ۔۔ پھولو پھلو ۔۔
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں تمھارے لیے۔
اور کیک ؟؟ :birthdaycake:

اگر میں غلط نہیں تو سارہ خان کی برتھ ڈے ہے آج ؟؟
لالہ میں کھول دیتی ہوں دھاگہ آپپ کے بی ہاف پر :rolleyes:
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سارہ سالگرہ، اب کتنے ماہ کی ہو گئیں؟ خدا کرے کہ ایسی کئی سالگرہیں، بلکہ ماہگرہیں مناؤ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top