تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

ابو حسان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔خوش آمدید حسان۔۔۔۔۔۔۔جب آپ شہدا میں شامل ہیں ایک عدد کاکے کے ابا جی ہیں تو پھر کس شادی کی کون سی عمر نکل گئی آپ کی۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی روشنی ڈالیے گا

میں ایک کا ہی ابا نہیں ۔ بلکہ دو سے زیادہ اور چار سے کم کا ہوں ۔ اب شادی تو ہو چکی لذا عمر بھی نکل چکی اس سے زیادہ بیٹری مین سیل نہی

شکریہ خوش آمدید کہنے کا
 
شکریہ قریشی ساھیب آپ بڑے کے ہیں یا چھوٹے کے ۔۔؟ میرا مطلب ہے قریشی ۔۔:grin: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

بدربھائی پیشے تمام محترم ہیں ۔ جب تک حلال میں ہیں اور ویسے بھی ''پدرم سلطان بود'' کا میں قائل نہیں ۔ میں اپنے دادا کے سب سے چھوٹے بیٹے سے ہوں لہذا چھوٹے کا ہوں ۔ اگر اس سے مراد کسی خاص پیشے سے ہے تو یقین کریں میں نہ بڑے کا ہوں اور نہ ہی چھوٹے کا بلکہ میں تو شاید اتنا محنتی بھی نہیں ہوں کہ جتنی محنت وہ کرتے ہیں ۔ ساری عمر ہاتھوں نے کتابیں ۔ دوائیں ۔ قلم اور کمپیوٹر سے تعلق رکھا لہذا آپ فرما سکتے ہیں کہ کہ میں ہائی ٹیک قریشی ہوں اور آج تو ویسے بھی ٹیکنالوجی کا دور ہے یہ اور بات ہے کہ یہ ایک نظام حیات (بقول برادر عارف کریم) نہیں بن سکتی (میری رائے میں) ۔ کیونکہ ٹیکنالوجی انسانیت کی خدمت کے لیئے ہے یہ سرونٹ تو ہو سکتی ہے لیکن رولر ایس سچ کہ نظام حیات نہیں ۔
 
Top