مبارکباد میرے پیغامات ۔ بہت ہی پیاری سی فگر

میرے پیغامات۔ ذرا ملاحظہ کریں۔:applause::applause::lovestruck::applause::applause:
333massages.png
 

الف عین

لائبریرین
اوہو۔۔ معذرت۔۔ عنوان میں تم نے لکھا ہے ’پیاری سی فگر‘ یہ علوی نستعلیق میں درست اور واضح نہیں پڑھا گیا۔ مطلب محض 333 کا جادوئی عدد کی طرف توجہ مبذول کرنی تھی۔۔۔ ایسا تو ہر ایک کے ساتھ ہوگا ہی۔ 111۔، 222، 333، 444 تو ہونا ہی ہیں کبھی نہ کبھی۔
 
Top