کشور کمار میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
میرا خیال ہے رانی کا پروگرام ملتوی ہو گیا ہے۔۔۔ :grin:
ابھی تو میں کہیں جا رہا ہوں، آ کر مرمت کرتا ہوں رانی کی ایسی کی تیسی کیسے نہیں آئے گی :rolleyes:
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس ویڈیو کی ایمبیڈنگ ڈس ایبلڈ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے یوٹیوب پر ہی جانا پڑے گا۔
ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اس ویڈیو کو یوٹیوب سے flv فارمیٹ میں‌ ڈاؤنلوڈ کرکے اسے mpeg میں کنورٹ کرکے دوبارہ یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا جائے۔ :rolleyes: لیکن اس طرح ویڈیو کی کوالٹی کافی خراب ہو جائے گی، اور اتنا تردد وہی کرے جسے اپنے سپنوں کی رانی کا انتظار ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ویڈیو آئے یا نہ آئے لیکن محسن بھائی آج کل سپنوں کی رانی کے انتظار میں ضرور ہیں۔ اللہ کرئے ان کا یہ انتظار زیادہ لمبا نہ ہو۔
 

محسن حجازی

محفلین
لیجئے آپ سادہ سادہ اس لنک پر ہی کلک کر لیجئے
http://in.youtube.com/watch?v=vo1MykK4u8U&feature=related
بلکہ براؤزر میں کاپی پیسٹ کر لیجئے۔

اف کتنا کاجل کھینچ کر لگایا ہوا ہے۔۔۔
کیا ضرورت تھی کاجل لگانے کی کوئلے والا انجن تھا پندرہ منٹ کے لیے منہ کھڑکی سے باہر نکال لیتیں تو اس تردد کی چنداں ضرورت نہ رہتی۔ :grin:
ہیرو اور ان کے دوست نے جس اہتمام سے ٹوپیاں پہن رکھی ہیں غالبا گھر سے جمعہ پڑھنے نکلے ہیں راستے میں ریل کے پھاٹک پر یہ حسین سانحہ ہو گیا :grin: :grin:
بعینہ جس طرح ہم لاہور میں گھر سے تراویح کے لیے نکلتے تھے اور سڑکیں ناپا کرتے تھے دوستوں کے ساتھ :grin:
بہرطور ہم کو جیپ پسند آئی سوچ رہے ہیں اس طرح کی خرید لی جائے اور مری کا چکر اسی جیپ پر لگایا جائے۔ دوست بھی کافی ہیں، ٹوپی پہلے ہی ہے، باجے کا بھی اہتمام ہو جائے گا لیکن ریلوے ٹریک کہاں سے آئے گا مری کے پاس؟:confused: شیخ صاحب نے تو ایک ہی ریل کے چار چار نام رکھ کر چلا دیں :grin:
ایک اور گانے میں بھی جیپ ہے لیکن یہ تجربہ ناکام رہا ہے سو اسے پوسٹ کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔ :rolleyes:
 
Top