لتا میرے جیون ساتھی- لتا

فرخ منظور

لائبریرین
میں سمجھی کہ آپ نے ایک دوجے کا میرے جیون ساتھی پوسٹ کیا ہے

فلم ایک دوجے کیلئے میں "میرے جیون ساتھی" جو گانا ہے وہ اسی گانے سے بنایا گیا ہے اور پھر بالی وڈ کی اس وقت کی تمام فلموں کے نام جوڑ کر وہ گانا بنایا گیا ہے - الغرض‌ جتنے بھی الفاظ اس میں استعمال ہوئے ہیں‌وہ فلموں کے نام ہی ہیں مثلا"
پیار کیے جا
جوانی دیوانی
سرگم
گیت گایا پتھروں نے
ستیم شیوم سندرم
 
Top