مبارکباد میری سالگرہ

زینب

محفلین
آپ کی سالگرہ تو پتا نہیں کہاں آٹک گئی ہے حسینی اس سے پہلے میری آئی بھی اور گزر بھی گئی
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا تو مجھے معلوم ہے کہ اگلے مہینے ہے یعنی کہ مئی میں، اب تاریخ کون سی ہے، یہ معلوم کرنا پڑے گا۔
 
Top