میانمر میں مسلمانوں کا قتل عام روکا جائے، زرداری کا میانمر کے صدر کو خط

عاطف بٹ

محفلین
1149.gif
 
اس شخص کو دوران اقتدار کبھی توفیق نہیں ہوئی اس موضوع پر لب کشائی کی
اب الیکشن سر پر ہیں تو سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ کر رہا ہے
 

ساجد

محفلین
زرداری صاحب ایک خط سندھ کے وزیر اعلی اور گورنر کو بھی لکھ دیں اور ڈاکئے کا کام اپنے "مَانھے ملک" سے لے لیں۔ اپنے عوام بھی تو قتل ہو رہے ہیں نا !۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس نیک کام میں تاخیر اس لیے ہوئی کہ اس سے پہلے یہ اپنی ذاتی اکاؤنٹ بھرنے میں مصروف تھے۔ اس کام میں 5 سال تو ان کے لیے 5دنوں کی طرح گزر گئے ہونگے۔۔
 
Top