مکس سبزی

x boy

محفلین
سبحان اللہ
کل رات جم سے نکلنے کے بعد سیدھے لولو ھائپر مارکیٹ چلا گیا،
وہاں سے میں نے فرنچ بین 200 گرام، بھنیڈی 200 گرام، گوار کی پھلی 150 گرام،
آلو آدھا کلو، کوسہ 300 گرام خریداری کی، ٹماٹر پیاز اور دیگر اجزا گھر میں پہلے
ہی موجود تھے
دیسی طریقے سے پکایا گیا مکس سبزی سبحان اللہ
تین چپاتیوں کے ساتھ ہٹو بچو ہوگیا الحمدللہ

سمجھ لیں کہ اسی طرح سے پکایا گیا تھا یہ دیکھیں
کرنچی مکس ویجیٹیبل
images
 
Top