مٹن ھالہ نکا اور چنیوٹی کنا

x boy

محفلین
یہ والے کھانے میں کھائے ہیں کسی اور نے کھائے ہیں
چنیوٹی کنا تو زبردست ہے اس سالن میں بکرے کے پائے اور بونک کا گوشت سبھی ہوتے ہیں
جبکہ مٹن ھالہ نکا تقریبا کڑائی گوشت کا بھائی لگتا ہے

کسی کے پاس اس کی ترکیب ہے تو اس لڑی میں درج کریں
میں تو کھا چکا بیرون ملک مقیم پاکستانی چھڑو کا بھلا ہوجائے گا۔
images
 
Top