موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ثبت ہو جائے گا ٹیکہ بھی، پر پہلے پتہ تو چلے ہوا کیا ہے، میں تو قومی حال کی بات کی تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
جناب عالی قوم کو بھی تو ایک بڑے ڈاکٹر کی ضرورت ہے جو قوم کو ٹیکا لگانے کی بجائے اس کا آپریشن کر سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top